نام۔۔ پتا چل ہی گیا ہوگا۔۔
کام۔۔۔ ہمممم۔۔۔ بہت کچھ۔۔ بتاؤں گی تو آپ سب بور ہوجاؤ گے۔۔
قابلیت۔۔ نتھنگ سوائے یہ کہ دوسروں کا دماغ چاٹ لوں۔۔
رہائش۔۔ آتش فشاں کا دہانہ۔۔
اب میں نے اتنا کچھ بتا دیا آپ لوگوں کو اپنے بارے میں
اب جلدی سے مجھے اچھے سے ویلکم کریں۔۔