انگوٹھے چومنا

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
انگوٹھے چومنا

مسلمان شخص جب نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا نام سنے تو اس كے ليے نبى صلى اللہ عليہ وسلم پر درود و سلام پڑھ كر آپ كى عزت و توقير كرنى چاہيے اور وہ "صلى اللہ عليہ وسلم" كے الفاظ كہے

ابو ہريرہ رضى اللہ عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: اس آدمى كا ناک خاک آلود ہو جس كے پاس ميرا ذكر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے

سنن ترمذى: 3545

حسين بن على بن ابى طالب رضى اللہ عنہما بيان كرتے ہيں كہ نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: جس كے پاس ميرا ذكر ہو اور وہ مجھ پردرور نہ پڑھے تو وہ بخيل ہے

سنن ترمذى: 3546

رہا مسئلہ نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آنے پر آنكھيں چومنا (انگوٹھے چوم كر آنكھوں كو لگانا)، ايسا كرنا بدعت ہے

نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: ہر نيا كام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہى ہے

سنن ابو داود: 4607

يہ بدعت بعض صوفى طريقہ كى ايجاد ہے اور بعض مسلمانوں نے ان صوفيوں پر اچھا گمان كرتے ہوئے اس پر عمل كرنا شروع كر ديا ہے ليكن وہ اس سے جاہل ہيں كہ يہ بدعت اور گمراہى ہے

مسلمان پر واجب ہے كہ وہ بدعات كو نہ اپنائے اور اس سے دور رہے، اور كتاب و سنت كى اتباع كى حرص ركھتے ہوئے سنت كى پيروى كرے اس ميں نہ تو كچھ كمى كرے اور نہ ہى كتاب و سنت ميں كوئى زيادتى كرے كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى نے ہمارے ليے دين كو مكمل كر ديا ہے

فرمان بارى تعالى ہے:

آج ميں نے تمہارے ليے تمہارا دين مكمل كر ديا ہے اور تم پر اپنى نعمت پورى كر دى ہے اور تمہارے ليے اسلام كے دين ہونے پر راضى ہو گيا ہو

المآئده: 3

نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے رب كے دين كى مكمل تبليغ كر لى تھى اور اس ميں كوئى ايسى چيز نہيں جو چھوڑى ہو، جو بھى خير و بھلائى تھى اس كى طرف ہمارى راہنمائى فرمائى، اور جو شر و برائى تھى اس سب سے ہميں روكا اور منع فرمايا، ميرا رب ان پر اپنى رحمتيں اور سلامتى نازل فرمائے

واللہ اعلم

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Jazak Allah Khairan Behna :)
aaj ham loog asal taleemat se door kayi nayi cheezen deen me ejaad kar liye ahin aur ussi ko asal samajh kar apni duniya aur akhirat barbaad kar rahe hain

Allah hame sunnat par amal ki taufeeq de Aameen
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

Jazaki Allah o Khair sister ji

Allah Rabbul Ezzat hamain Ahkamaat e Elaahi par Nabi-e-Kareem Sallallaho Alaih Wasallam ke bataye hue tareeqo'n se amal karne ki taufeeq ata farmaye Aameen.​
 
  • Like
Reactions: Star24

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
انگوٹھے چومنا

مسلمان شخص جب نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا نام سنے تو اس كے ليے نبى صلى اللہ عليہ وسلم پر درود و سلام پڑھ كر آپ كى عزت و توقير كرنى چاہيے اور وہ "صلى اللہ عليہ وسلم" كے الفاظ كہے

ابو ہريرہ رضى اللہ عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: اس آدمى كا ناک خاک آلود ہو جس كے پاس ميرا ذكر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے

سنن ترمذى: 3545

حسين بن على بن ابى طالب رضى اللہ عنہما بيان كرتے ہيں كہ نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: جس كے پاس ميرا ذكر ہو اور وہ مجھ پردرور نہ پڑھے تو وہ بخيل ہے

سنن ترمذى: 3546

رہا مسئلہ نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آنے پر آنكھيں چومنا (انگوٹھے چوم كر آنكھوں كو لگانا)، ايسا كرنا بدعت ہے

نبى صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: ہر نيا كام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہى ہے

سنن ابو داود: 4607

يہ بدعت بعض صوفى طريقہ كى ايجاد ہے اور بعض مسلمانوں نے ان صوفيوں پر اچھا گمان كرتے ہوئے اس پر عمل كرنا شروع كر ديا ہے ليكن وہ اس سے جاہل ہيں كہ يہ بدعت اور گمراہى ہے

مسلمان پر واجب ہے كہ وہ بدعات كو نہ اپنائے اور اس سے دور رہے، اور كتاب و سنت كى اتباع كى حرص ركھتے ہوئے سنت كى پيروى كرے اس ميں نہ تو كچھ كمى كرے اور نہ ہى كتاب و سنت ميں كوئى زيادتى كرے كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى نے ہمارے ليے دين كو مكمل كر ديا ہے

فرمان بارى تعالى ہے:

آج ميں نے تمہارے ليے تمہارا دين مكمل كر ديا ہے اور تم پر اپنى نعمت پورى كر دى ہے اور تمہارے ليے اسلام كے دين ہونے پر راضى ہو گيا ہو

المآئده: 3

نبى صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے رب كے دين كى مكمل تبليغ كر لى تھى اور اس ميں كوئى ايسى چيز نہيں جو چھوڑى ہو، جو بھى خير و بھلائى تھى اس كى طرف ہمارى راہنمائى فرمائى، اور جو شر و برائى تھى اس سب سے ہميں روكا اور منع فرمايا، ميرا رب ان پر اپنى رحمتيں اور سلامتى نازل فرمائے

واللہ اعلم

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

جزاك اللهُ خيراً
 
  • Like
Reactions: Star24
Top