ایڈیسن نے بلب بنانے کے پانچ سو تجربات کیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار سو ننانونے تجربات ناکام ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر کار بلب بن گیا.
اس سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ آپ اتنے ناکام تجربات سے خائف نہیں ہوئے؟
تو اس نے شاندار جواب دیا
اس نے کہا میرا کوئی تجربہ ناکام نہیں ہوا.
پوچھنے والے نے پوچھا کہ وہ چارسو ننانوے تجربات کس کھاتے میں شمار کرتے ہیں آپ؟
ایڈیسن بولا: میں چار سو ننانوے ایسے طریقے دریافت کرنے میں کامیاب ہوا ہوں جن سے بلب نہیں بن سکتا۔