!تفریح میلہ کے دوستو۔۔
ہم آج ایک ایسے تھریڈ کی ابتدا کر رہے ہیں جس میں آپ نے
ایک لفظ چُننا ہے اور پھر اس لفظ کے انوکھے معنی لکھنے ہیں
جیسے
ہمسایہ ۔۔۔۔ وہ جو اپنے گھر کا کوڑا آپ کے گھر کے سامنے پھینک دے
دوست ۔۔۔ وہ جو آپکی مصیبت کے وقت اپنے کاموں میں کافی مصروف رہتا ہے
تو شروع کیجئے
@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir @imama @Shireen2410 @minaahil @Kavi @Umii
Last edited: