Guriya_Rani ❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥ VIP Oct 18, 2013 24,325 8,905 1,313 Dec 31, 2013 #1 اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گےاب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اُٹھے ہیں، تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گےفیض احمد فیض
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گےاب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اُٹھے ہیں، تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گےفیض احمد فیض