یہ بارشیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں کبھی تو ساری عمر برس کر بھی کسی کا اندر نہیں بھگو پاتیں اور کبھی کسی کے من کو ہر لمحہ جھل تھل کئے رکھتی ہیں ...
لیکن باہر والوں کو کبھی اس کی خبر بھی نہیں ہو پاتی...
لیکن باہر والوں کو کبھی اس کی خبر بھی نہیں ہو پاتی...