ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا اینٹی میزائل سسٹم کمزور ہے اور یہ پاکستان کے میزائلوں سے ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا۔ یہ دعویٰ ہے روسی نشریاتی ادارے ’وائس آف رشیا‘ کا۔ حالیہ لکھے گئے مضمون میں یہ کہا گیا ہے کہ اس وقت خطے میں بھارت کا اینٹی میزائل سسٹم انتہائیکمزور ہے جبکہ پاکستان اور چین کے میزائل سسٹم بھارت سے کئی گنا بہتر ہیں
۔