ہاں جی پریکٹس تو بہت اچھے سے ہو جائے گی۔ہ
جی بالکل۔۔۔
تو ڈاکٹر صاحبہ۔۔
پہلے کس مرض کا ذکر کیا جائے؟
آپ کو پریکٹس ہو جائے گی۔۔ہمارے علاج سے۔۔۔
تو آپ امراض گنوائیے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ کس مرض سے علاج شروع کرنا ہے۔
ہاں جی پریکٹس تو بہت اچھے سے ہو جائے گی۔ہ
جی بالکل۔۔۔
تو ڈاکٹر صاحبہ۔۔
پہلے کس مرض کا ذکر کیا جائے؟
آپ کو پریکٹس ہو جائے گی۔۔ہمارے علاج سے۔۔۔
ہم آج کل ایک بیماری سے بہت پریشان ہیں۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ ۔ہاں جی پریکٹس تو بہت اچھے سے ہو جائے گی۔
تو آپ امراض گنوائیے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ کس مرض سے علاج شروع کرنا ہے۔
دل ٹوٹنے کا تو بہت سادہ سا علاج ہےاچھا۔۔۔۔ تو پھر کریئے نا علاج۔۔۔ دنیا بھری پڑی ہے۔۔کوئی دل دے کے رو رہا ہے۔۔اور کوئی لے کے ۔
کون سی بیماری۔۔۔۔۔ہم آج کل ایک بیماری سے بہت پریشان ہیں۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ ۔
واہ حکیم صاحبہ ۔۔۔دل ٹوٹنے کا تو بہت سادہ سا علاج ہے
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئیے
اور جو چیز کسی کو مسکراہٹ دیتی ہے اس کے ٹوٹنے کا ملال کیا کرنا۔ بلکہ دوسروں کو دائمی خوشی دینے کے لئے دل کا بار بار ٹوٹنا لازمی ہے تا کہ دل توڑنے والے کے ہونٹوں کی مسکراہٹ برقرار رہے۔
اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس پر عمل کیجئیے
دل کے ٹوٹنے پہ اب ملال کیا کرنا
پتھروں کی بستی میں آئینے تو ٹوٹیں گے
اور صبر تو بہتریں ظریقہ ہے اس درد سے چھٹکارے کا
دل ٹوٹنے کی چیز تھی ٹوٹ گیا دل تو کیا ہوا
اس بے وفا کا ساتھ جو چھوٹ گیا تو کیا ہوا
یہی کہ جب ہم آنکھیں موندتے ہیں تو ہمیں اپنے اردگرد کچھ نظر نہیں آتا۔کون سی بیماری۔۔۔۔۔
دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی تو کیا دل لینے اور دینے کی بات ہو رہی ہےواہ حکیم صاحبہ ۔۔۔
خدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں،
عدم وہ لوگ جو ہم کو اُداس رکھتے ہیں
آئینے تو ٹوٹتے ہی ہیں۔۔۔ لیکن وہ کیا ہے کہ ٹوٹی ہوئی کرچیاں ۔۔سینہ کو چھلنی کر دیتی ہیں۔۔۔ ۔
بات تو صحیح ہے لیکن یہاں۔۔دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی ناااا۔۔وہ تو کبھی بھی سلامت نہیں رہتا۔۔ہمارے خیال میں۔۔۔پر وہ کیا ہے کہ۔۔
دل لے کے مفت ۔ کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں۔۔۔۔
الٹی شکائیتیں ہوئیں۔۔احسان تو گیا۔۔۔
مطلب کہ دماغ ٹھکانے پر نہیں رہتا؟یہی کہ جب ہم آنکھیں موندتے ہیں تو ہمیں اپنے اردگرد کچھ نظر نہیں آتا۔
وہ نظر آتا ہے جو ہم نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔
بیماری ایک ہو دس جب ڈاکٹر دوا اور انجکشن لگایگا تب پتا چلیگاکون سی بیماری۔۔۔۔۔
ہاں نا۔۔ایسا ہی کچھ۔۔۔مطلب کہ دماغ ٹھکانے پر نہیں رہتا؟
اگر ارد گرد کچھ نظر نہیں آتا تو وہ کیسے نظر آتا ہے جو آپ نہیں دیکھنا چاہتے؟
یہ تو کوئی جادوگری لگتی ہے۔
دل کی بات ہو رہی ہے ۔دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی تو کیا دل لینے اور دینے کی بات ہو رہی ہے
کیا مطلب۔۔۔۔۔۔ انجکشن اور دوا کے بعد بیماری کا پتہ چلے گا؟بیماری ایک ہو دس جب ڈاکٹر دوا اور انجکشن لگایگا تب پتا چلیگا
لینے یا دینے کی؟دل کی بات ہو رہی ہے ۔
لینے دینے کی بات نہ کریں۔۔لینے یا دینے کی؟
دونوں صورتوں میں تشخیص مختلف ہو گی محترمہ۔
وہ دل کا ٹوٹنا تو کوئی واقعہ نہ تھادل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی تو کیا دل لینے اور دینے کی بات ہو رہی ہے
ایسا کیا ہوگیا کہ معاملہ الٹا ہو گیاکیا مطلب۔۔۔۔۔۔ انجکشن اور دوا کے بعد بیماری کا پتہ چلے گا؟
یہ تو الٹا معاملہ ہو گیا۔
لینے دینے کی بات نہ کریں۔۔
اس صورت میں
میرے کہے میں اب تو میرا دل نہیں رہا ۔
Is waqat to hum qainchi ki dhaar k bharosay hainوہ دل کا ٹوٹنا تو کوئی واقعہ نہ تھا
اب ٹوٹے دل کی کرچیوں کی دھار سے بچو
aur is waqt hum anqareeb pagal honey wali condition main......ufffffffffffffIs waqat to hum qainchi ki dhaar k bharosay hain
Bahot mushkil se Stitching ki tarf dil ko raaghib kiya hai
Aray aray aisi mayoosi ki baat na kijiayaur is waqt hum anqareeb pagal honey wali condition main......ufffffffffffff
shayad us ka aap k daar ul hikmat main bhi naa ilaaj ho
Arrayyyyyyy... hmarey pehley marz ka ilaaj tou aap ney kiya nahiAray aray aisi mayoosi ki baat na kijiay
Humaray Darul hikmat mein har tarah k Marz ka ilaaj hai
Shifa Allah paak k hath mein hai