اپنے گناہ کو
برا سمجھ کر
اور اپنے گناہ کو
دنیا اور آٓخرت کی
خرابی و بربادی کا
سبب جان کر
اپنے اس گناہ سے
باز آ ٓجانا
اور پھر نہایت ندامت
ذلت و انکساری
کے ساتھ
بارگاہ خداوندی میں
مغفرت کی درخواست
کرنا
اور آٓئندہ کے لیے
سچے دل سے
یہ پختہ ارادہ کر لینا
کہ
یہ گناہ) کام )
پھر کبھی نہیں
کروں گا
دین_محمدی میں
اس کا نام توبہ ھے
برا سمجھ کر
اور اپنے گناہ کو
دنیا اور آٓخرت کی
خرابی و بربادی کا
سبب جان کر
اپنے اس گناہ سے
باز آ ٓجانا
اور پھر نہایت ندامت
ذلت و انکساری
کے ساتھ
بارگاہ خداوندی میں
مغفرت کی درخواست
کرنا
اور آٓئندہ کے لیے
سچے دل سے
یہ پختہ ارادہ کر لینا
کہ
یہ گناہ) کام )
پھر کبھی نہیں
کروں گا
دین_محمدی میں
اس کا نام توبہ ھے