تیرا میرا رشتہ کچھ ایسا اُلجھا ھے
اس کو سلجھاتے سلجھاتے
اپنے دل کی پوریں زخمی کر بیٹھا ھوں
رشتہ شاید سلجھ نہ پائے
لیکن اس کو سلجھانے کی دُھن میں جاناں
سارے خواب بُھلا بیٹھا ھوں
اپنا آپ گنوا بیٹھا ھوں
اس کو سلجھاتے سلجھاتے
اپنے دل کی پوریں زخمی کر بیٹھا ھوں
رشتہ شاید سلجھ نہ پائے
لیکن اس کو سلجھانے کی دُھن میں جاناں
سارے خواب بُھلا بیٹھا ھوں
اپنا آپ گنوا بیٹھا ھوں