عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے- ایک بیرل میں 158.9873 لیٹر ہوتے ہیں- یعنی 37 سینٹ فی لیٹر---
پاکستان میں زیادہ سے ریٹیل قیمت 60 روپے فی لیٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے- اس
طرح دوسری اشیاء کی قیمت بھی کم کی جاسکے گی، اور غریب کا بھلا ہوگا، لیکن
کیا حکومت بھی غریب کیلئے سوچتی ہے- اب تو خان صاحب کا دھرنا ختم ہوگیا
ہے،حکومت کے اوپر سے پریشر ختم ہوگیا ہے- اب کیا ہوگا کالیا---.