جادو

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جادو
13722736912.gif

آج پاکستان میں ہر دوسرا انسان یہی سمجھتاہے کہ اسپرجادوہواہے
آج ہم نےقرآن پاک سے رشتہ جوڑاہوتاتوہمارے دماغوں میں یہ باتیں ناآتیں،
قرآن مجیدمیں باربارآیا ہےکہ اللہ انسان کوآزماتا ہے.
پھرجوصبرکرجاتاہے اسکوبڑاانعام ہے
حدیث شریف میں آتاہے
جوشخص صبح شام یہ پڑھ لے اسےکوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا

بسم اللہ الذی لا یضرمع السمہ شی ء فی الارض ولافی السماء وھو السمیع العلیم

سنن ابی داود5088
کتاب الادب

13722736912.gif

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil
 
  • Like
Reactions: saviou

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
جادو
View attachment 105915

Allah amal ki taufeeq de Aameen
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جادو
اکثردیکھاگیاہےکہ جب آدمی کی روزی روٹی تنگ ہوجاتی ہے یااسکےگھرمیں کوئی بیمارپڑجاتاہے یاکاروبارمیں کوئی مسئلہ پیش آتاہےتوہماراذہن بجائے اسباب کے
فوراََ کسی ایسے رشتہ داریادوست کیطرف جاتاہےجس سے ہم پہلےہی کچھ بدگمان ہوتےہیں کہ ہونہ ہو اس نےہم پرکوئی جادوکروادیاہے۔

یہ بیماری اب پاکستان میں اتنی عام ہوچکی ہےکہ خاندان کےخاندان ٹوٹ پھوٹ اورلڑائی جھگڑےکاشکار ہیں
ایک دوسرےسےملناجلناچھوڑدیاہے
ساس بہو،بھائی بہن،رشتہ دارمحلہ دارآپس میں ایکدوسرےکےدشمن بن گئےہیں ایسےمیں سنیاسی بابوں،جعلی پیروں اورتعویذگنڈےکرنےوالوں کی چاندی ہوگئی ہے۔اسمیں کوئی شک نہیں کہ جادوایک حقیقت ہے
لیکن اسکایہ مطلب ہرگزنہیں کہ جادوکےذریعہ کوئی شخص کسی انسان کی پوری زندگی کو
Hack
کرلے
جادو کاتوڑقرآن پاک ہےاوریہ بات اللہ کےرسول ص بتادی ہے
کہ جس گھرمیں اسکی تلاوت ہوگی
وہاں شیاطین جن کبھی داخل نہیں ہونگے۔.........​
 
وہاں شیاطین جن کبھی داخل نہیں ہونگے۔.........

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil

Jazak Allah Khairan bro
in sha Allah fursat mile to is mauzu par mufassil maloomat quran aur hadees ki roshni me share karenge aap sab se
ham bohot saal pehle ek kitab parhete jo saudi arab dawa center se khareede the aur apne ghar bhi le gaye jiska mauzu "JAADU AUR USKA ILAAJ"

kaafi mufeed hai agar apke yahan mile to zaroor parhen
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Jazak Allah Khairan bro
in sha Allah fursat mile to is mauzu par mufassil maloomat quran aur hadees ki roshni me share karenge aap sab se
ham bohot saal pehle ek kitab parhete jo saudi arab dawa center se khareede the aur apne ghar bhi le gaye jiska mauzu "JAADU AUR USKA ILAAJ"

kaafi mufeed hai agar apke yahan mile to zaroor parhen
jazak Allah o khair bhai.. InshaAllah koshish karengy :)
 
Top