اسلام و علیکم
جب انسان اندر سے خوبصورت ہوتا ہے تو وہ خوبصورتی اس کے چہرے پہ بھی رُو نما ہونے لگتی ہے اور اِس طرح وہ سب کو خوبصورت لگنے لگتا ہے جب کے اصل کمال خوب سیرت کا ہوتا ہے جو انسان کو خوبصورت بناتی ہے
اَز عکس