jIS PAR BITTI HY WO HI JANTA HYیہ تو احساس ہے صاحب
اس میں ہار اور جیت کہاں
زنیرہ گل
jIS PAR BITTI HY WO HI JANTA HYیہ تو احساس ہے صاحب
اس میں ہار اور جیت کہاں
زنیرہ گل
Kisi zamane mai bohot poetry lover thi..khod b little bit likh laiti thi...phir ek dam chir si to gai..kafi arsa bad poetry parhiشاعری کو اگر حققیقت کی نظر سے دیکھنا ہے
تو جس طرح زندگی کا ساتھ دیتے ہیں دکھ اور سکھ، غم اور خوشی
اسی طرح شاعر بھی وقت کو قید کرتا ہے اپنے الفاظ میں جب دکھ کی ساعتیں چل رہی ہوں تو لفظوں سے دکھ عیاں ہوتا ہے
زندگی میں رو نما ہونے والے حالات و واقعات کا عمل دخل رہتا ہےKisi zamane mai bohot poetry lover thi..khod b little bit likh laiti thi...phir ek dam chir si to gai..kafi arsa bad poetry parhi
ہر شخص کی ایک سوچ ہوتی ہے ضروری نہیں کہ آپ یا کوئی میری بات سے متفق ہوjIS PAR BITTI HY WO HI JANTA HY
ok goodہر شخص کی ایک سوچ ہوتی ہے ضروری نہیں کہ آپ یا کوئی میری بات سے متفق ہو
لیکن میں جسے حقیقت سمجھتی ہوں وہ یہ ہے
کہ محبت کا لفظ انسان کا خود ساختہ ہے بس جو چیز اچھی لگی اس سے لگاؤ پیدا ہو گیا
اور سمجھنے لگتے ہیں کہ محبت ہو گئی
یہ پیدا کرنے والی چیز نہیں بلکہ خود ہی رو نما ہوتی ہے
در اصل ہم چناؤ کرتے ہیں اپنے لیے اپنے مقاصد کے مطابق اور حصول میں لگ جاتے ہیں
چوں کہ انتخاب ہمارا اپنا ہوتا ہے اس لیے غلط بھی ہو سکتا ہے
پھر ہم اپنے غلط انتخاب کو مورد ِ الزام ٹہرانے کی بجائے محبت کے لفظ کو کوسنا شروع کر لیتے ہیں
اصل تو وہ تقدیر ہے جو رب نے مقرر کی ہے اور مقررہ وقت پر آپ کے پاس آنے والی ہے
ہم تقدیر سے آگے کی سوچ کر غلط سمت غلط شخص کا انتخاب کر کے اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
یہ ہماری غلطی ہے صبر اور شکر سے کام لیتے ہوئے انتظار کیا جائے تو تقدیر کی سب سے بہترین پسند یدہ شخصیت آپ کی زندگی میں شامل ہو جاتی ہے
اگر ہم رب العزت کے مقرر کردہ وقت کا انتظار کریں
Bilkul sahiزندگی میں رو نما ہونے والے حالات و واقعات کا عمل دخل رہتا ہے
انسان ایک حال میں تو رہتا نہیں ہے اس لیے وقت کے ساتھ سوچ بدل جاتی ہے
Wah boht zbrdst yaar ..رہگزر تھی درد کی
آنکھوں میں خمار تھا
اک عشق تھا
اک پیار تھا
اس راہ پر چلتے رہے
اور درد و غم ملتے رہے
نہ بولنے کی تھی سکت
اور چشم بے نگاہ تھی
بس یاد کے کچھ دھندلکے
جو ہمسفر تھے
ساتھ تھے
زنیرہ گل
dera mananaWah boht zbrdst yaar ..
Da ta likali di ?
wah zbrdst yaar nor hm share ka ma sRa za hm poetry kom hpaladera manana
ji da zama poetry da
ڈیرہ مننہwah zbrdst yaar nor hm share ka ma sRa za hm poetry kom hpala
ma dalta share kary da TM poet section ka thread mojod de Fani's Poetry num de ...ڈیرہ مننہ
ولے نہ ضرور
تاسو ہم خپلہ شاعری شئیر کے کنہ
ضرور بہ گورم چہ لگہ اوزگارہ شمma dalta share kary da TM poet section ka thread mojod de Fani's Poetry num de ...
Fani's Poetry ...... (my Own Poetry) - TM's POET
Assalam O Alaikum Friends How are you all.... Main koi shair to nahi lekin shairi ka shoq hai isi liye kabhi kabhi Poetry likhny ki koshish karta rehta hon, itni achi to nahi likh pata lekin jo b likha hai socha yahan share karon so ye thread isi liye banaya hai ..... Hope you Guys will...www.tafrehmella.com