زندگی میں بعض موقع ایسے بھی آتے ہیں جب عزت نفس کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں اور انسان ضمیر کے آگے بے بس مجبور ہوجاتا ہے ۔ بھوک وہ واحد چیز ہے جو انسان کی عزت نفس ختم کردیتی ہے ۔
از صوفیہ ملک ’’دل زخم زخم لوگو‘‘ آنچل ڈائجسٹ نومبر 2013
thank u hmm ri8muhbt b izat nafs khatm kr deti haj aisa parha tha meine
nix sharing...