السلام علیکم
کافی دونوں سے سنسان پڑے اس تفریح میلہ پر کئی تھریڈ شیئر کیئے گئے
جس میں سب کو کچھ نہ کچھ حصہ لینے کے لئے اُکسایا گیا مگر ناکامی رہی
ایک دو مخلص ممبر کے علاوہ باقی سب کافی خاموش رہے
رونقِ محفل بڑھانے کی ایک اور کوشش ہے یہ مہربانی فرما کر ضرور حصہ لیجئے
آج ایک سوال جواب کا نیا سلسلہ شروع کیا جا رہے ہے
اس تھریڈ میں ایک سوال پوچھا جائےگا
درست جواب دینے والا باقی کیلئے ایک نیا سوال دیگا
اور اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہےگا
سوال کسی بھی موضوع پر ہو سکتے ہیں
تو پہلا سوال میں پوچھتا ہوں
پاکستان کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے اور انکا صدارت میں نمبر کونسا ہے؟