اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیآنکھوں کو سب کی نیند بھی دی، خواب بھی دیئے
ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات۔
اچھاااااااااااااا۔۔۔بتایا کیوں نہیں ہمیں۔۔۔۔یہ جو دل ہے ملال ہے اس میں
ایک عالم کا حال ہے اس میں
پہلے دل میں لہو کی سرخی تھی
اب تمھارا خیال ہے اس میں
بتانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ ناکام رہی
اچھاااااااااااااا۔۔۔بتایا کیوں نہیں ہمیں۔۔۔۔
لیکن ادھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں دل تھا کبھی پہلے ،
وہاں اب درد رہتا ہے
کب ؟؟؟ ہمیں تو خبر نہ ہوئی۔۔۔۔بتانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ ناکام رہی
کِس کو خبر تھی، کِس کو یقیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے
جینا بھی مُشکل ہوگا، اور مرنے بھی نہ پائیں گے
اب تو یہی کوشش ہےکب ؟؟؟ ہمیں تو خبر نہ ہوئی۔۔۔۔
زندگی تلخ ہی سہی
گزارا کیجیئے، گزار دیجیئے
آئے ہائے.... کی ہو گیا...اب تو یہی کوشش ہے
ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے
بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے
کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
nahi nahi rulana kyuN bhala.آئے ہائے.... کی ہو گیا...
رلائیں گی کیا؟
Inqilab Aye Ga Raftaar Se Mayoos Na Hoکوئی انجان نہ ہو شہرِ محبت کا مکیں
کاش ہر دل کی ہر اک دل سے شناسائی ہو
Ye Saaneha To Kisi Din Guzarne Wala Thaانکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں
کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں
آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل
روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں