شمشریں بیچ خرید لیے مصلے تم نے

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

شمشریں بیچ خرید لیے مصلے تم نے
عزتیں لٹیں رہیں اور تم دعا کرتے رہے
@UbedThaheem @Fanii @naazii
عن معاذ ا بن جبل فی حدیث طویل قال قال رسول صلی الله علیه وسلم رأس الامر الاسلام وعمودہ الصلوٰۃ وذروۃ سنا مه الجهاد۔ ( رواہ احمد والترمذی از مشکوٰۃ )

ترجمہ :۔حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ (عنہم) ایک طویل حدیث کے ذیل میں روایت فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ ''اصل کام اسلام ہے اور اسلام کا عمود جس پر اس کی تعمیر قائم ہے ، نماز ہے اور اس کا اعلی مقام جہاد ہے"۔ اس حدیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ مسلمانوں کی عزّت وقوت جہاد پر موقوف ہے ۔ جب وہ جہاد چھوڑدیں گے ، ذلیل اور کمزور ہوجائیں گے
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

aur aaj yehi ho raha hai
musalmano ne jihad chor diya aur dunia unki halat dekh rahi hai
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi
Top