شیعہ کے اعتراضات کا رد -- حافظ علی ابن جعد (استاد امام بخاری ) : معاویہ کافر مرا

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913


ایک شیعہ کی ویب سائٹ یہ ہے اس پر انھوں نے کئی اعترض کیے ہیں – انشاء الله مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر ان کا رد کریں گے
لنک​

شیعہ کا اعترض

علی ابن جعد فرماتے ہیں
مات واللہ معاویہ علی غیر الاسلام

اللہ کی قسم معاویہ اسلام سے خارج ہوکر مرا


حوالہ: مسائل احمد ابن حنبل جلد دوم صفحہ 154، روایت 1866​

نوٹ : علی ابن جعد امام بخاری کے استاد تھے اور جنہیں امام اور حافظ کے القاب سے نوزا گیا
سیر اعلام النبلاء، جلد 10، ص 459-468

تبصرہ : تمام سنی اس راوی اور محدث کے بارے میں کیا کہیں گے ؟؟​

شیعہ کے اعترض کا جواب


علی بن جعد کٹر شیعہ تھے اس میں کیا عیب ہے؟
شیعہ اور خوارج سے امام بخاری نے صحیح میں روایت لکھی ہے لیکن اصول کے مطابق کہ ان کے بدعت کے حق میں نہ ہو


 
Top