شیعہ کے اعتراضات کا رد -- حضرت عثمان راضی الله اور متعہ

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913



ایک شیعہ کی ویب سائٹ یہ ہے اس پر انھوں نے کئی اعترض کیے ہیں – انشاء الله مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر ان کا رد کریں گے

لنک

http://shiatiger.com/article/207


شیعہ کا اعترض
صحیح بخاری میں مروان سے ایک روایت ذکر ہوئی ہے کہ اس نے کہا:میں عثمان اور علی(ع) دونوں کو دیکھا ہے،عثمان اپنے دور خلافت میں متعۃ الحج سے لوگوں کو منع کرتا تھا،جبکہ علی(ع) اپنے دور میں(حج و عمرہ)دونوں کو واجب جانتے تھے اور فرماتے تھے:میں سنت رسول خدا (ص) کو کسی کے کہنے پر ہرگز نہیں چھوڑ سکتا


سوال یہ ہے کہ کیا آپ کی نظر میں اس متنازع مسئلہ میں کس کی بات صحیح ہے عثمان کی یا علی (ع) کی ؟ ان دونوں میں کون سنت پیغمبر کے مطابق عمل کرتا ہے؟ اگر کوئی سنت پیغمبر کا مخالف ہو مسلمانوں کا خلیفہ ہو سکتاہے ؟ کیا خلیفۃ المسلمین سنت پیغمبر کے خلاف حکم دے سکتا ہے۔ ؟


شیعہ کے اعترض کا جواب
بعض اکابر صحابہ کا بعض مسئلوں میں فروعی اختلاف تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر انسان ایک جیسا نہیں
نبی صلی الله علیہ وسلم نے کب عمرہ و حج ایک ساتھ کیا پہلے اس کی دلیل پیش کی جائے
ایسا ہوا ہی نہیں تو سنت کیسے ہوا ؟



 
Top