یوں تو آئے روزدنیا بھر سے حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل بچوں کی خبریں آتی رہتی ہیں اور پاکستان میں بھی نہایت با صلاحیت بچوں کے حوالے سے میڈیا پر ان کی حیرت انگیز صلاحیتوں کا چرچا سننے کو ملتا رہتا ہے مگر پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک ایسا بچہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں جان کر
آپ حیران رہ جائیں گے ۔ پشاورکا10برس کا پانچویں جماعت میں زیر تعلیم سباون دنیا کا کم عمر ترین لیکچرر ہےجو اپنے سے بڑے افراد کو سبق پڑھاتا ہے۔سباون کو پانچ زبانوں پر عبور حاصل ہےاور وہ ایک نجی تعلیمی ادارےمیں اپنے سے بڑی عمر کے افراد کو کمپیوٹر کی تعلیم دیتا ہے ۔سباون کے مطابق اسے انگلش، پشتو، اردو، فارسی اور ہندکو پر عبور حاصل ہے ۔ لیکچر سےسباون کو 24ہزار روپے ماہانہ آمدن حاصل ہوتی ہے ۔