عاشوراء کا روزہ
============
============
محرم حرمت و ادب والے چار مہینوں میں سے ایک ہے ۔ اس مہینے میں نبی اکرم ﷺ سے روزہ رکھنے کی ترغیب ملتی ہے ۔
عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ افضل الصیام بعد رمضان شھر اللہ المحرم وافضل الصلوۃ بعد الفریضۃ صلٰوۃ اللیل
(اخرجہ مسلم )
ترجمہ : رمضان کے بعد سب سے افضل روزے ماہِ محرم کے روزے ہیں اور فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل رات کی نماز (تہجد) ہے۔
مذکورہ بالا صحیح مسلم کی حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ محرم کا روزہ رکھنا زیادہ ثواب کا باعث ہے اور یہ ایک محرم سے دس محرم تک ہے ، اسی کو عاشوراء کہتے ہیں جو کہ حدیث سے ظاہر ہے ۔
لیکن نو اور دس محرم کے روزوں (بعض کے نزدیک گیارہ بھی) کو خصوصیت حاصل ہے کیونکہ اس کی بڑی فضیلت وارد ہے ۔
(1) حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوم عاشوراء (محرم کی دس تاریخ) کے روزہ کے متعلق سوال کیے گئے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا:
"انی احتسب علی اللہ ان یکفر السنة التی قبلہ"۔
(مسلم) .
ترجمہ :مجھے امید ہے کہ عاشوراء کے دن کا روزہ گذشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا۔.
(2) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ما رأیتُ النبیَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یَتَحَرّیٰ صیامَ یومٍ فضَّلَہ علی غیرِہ الّا ہذا الیومَ یومَ عاشوراءَ وہذا الشہرَ یعنی شہرَ رَمَضَان
(بخاری و مسلم)
ترجمہ : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوکسی فضیلت والے دن کے روزہ کا اہتمام بہت زیادہ کرتے نہیں دیکھا، سوائے اس دن یعنی یومِ عاشوراء کے اور سوائے اس ماہ یعنی ماہِ رمضان المبارک کے۔
اس لئے نبی ﷺ نے خود بھی دسویں محرم کا روزہ رکھا اور دوسروں کو بھی اس کی تاکید کی ۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہيں کہ : جب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم عاشوراء کا روزہ خود بھی رکھا اوردوسروں کو بھی اس کا حکم دیا تو صحابہ کرام انہیں کہنے لگے یھودی اورعیسائي تو اس دن کی تعظیم کرتے ہیں ۔
تورسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے : آئندہ برس ہم ان شاء اللہ نو محرم کا روزہ رکھیں گے ، ابن عباس رضي اللہ تعالی کہتے ہیں کہ آئندہ برس آنے سے قبل ہی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوگۓ
(صحیح مسلم)
:::عاشوراء کے بعض مسائل :::
(1)نومحرم اوریوم عاشوراء یعنی دس محرم دونوں کا روزہ رکھنا مسنون ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دس محرم کا روزہ رکھا اورنو محرم کا روزہ رکھنے کی نیت کی ۔
(2)بعض اہل علم نے عاشوراء کے روزہ کے تین مراتب ذکر کئے ہیں :۔
٭ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں اس کے ساتھ روزہ رکھنا.
٭صرف عاشوراء (یعنی دس محرم) ہی کا روزہ رکھنا .
٭ایک دن اس سے پہلے اور ایک دن اس کے بعد روزہ رکھنا یعنی مسلسل تین دن .
(3)دسویں محرم کا اکیلا روزہ رکھنا جائز ہے گرچہ جمعہ یا ہفتے کا دن ہی کیوں نہ ہو ۔ یہی حکم عرفہ کے روزے کا بھی ہے ۔
(4) "صوموا یوم عاشوراءو خالفوا الیہود صوموا یوما قبلہ او یوما بعدہ" یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عاشوراء کے دن روزہ رکھو اور اس میں یہود کی مخالفت کے لیے ایک دن پہلے یا بعد کا روزہ اور ملا لو۔ یہ روایت البانی صاحب کے نزدیک ضعیف ہے ۔ اس کے باوجود اہل علم نے ضعف کی نرمی کی وجہ سے گیارہویں روزے کو ملانا جائز قرار دیا ہے ۔
(5) گرچہ محض دس محرم کا روزہ رکھنا بھی جائز ہے مگر سب سے افضل نو اور دس محرم کا روزہ رکھنا ہے تاکہ یہود کی مخالفت ہوجائے جیساکہ اوپرمذکور حضرت ابن عباس رضی اللہ کی حدیث سے واضح ہوتا ہے ۔
(6) محرم کے ایک روزہ کا ثواب تیس روزوں کے برابروالی حدیث جو طبرانی میں ہے قابل استدلال نہیں ہے ۔
(7) شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ طہارت ، نماز، رمضان کا روزہ ، صوم عرفہ اور صوم عاشوراء سے صرف گناہ صغیرہ معاف ہوتے ہیں ۔
(الفتاوی الکبری جلد 5)

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @Authentic_Sitara @Syeda-Hilya @*Sarlaa* @Aks_ @Prince-Farry
@Abidi @AnadiL @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Babar-Azam @NamaL @Fa!th @MSC @yoursks
@Armaghankhan @SaaD_KhaN @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Dua_ @shzd @p3arl @Burrr_Burrrrr @huny @maryoom
@Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Rubi @Aina_ @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Zahabia
@Binte_Hawwa @Umm-e-ahmad @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Romeo_
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Haider_Mk @maanu115 @H@!der @Dua001 @Ezabela @Minal @Ghazal_Ka_Chiragh
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @FaRiShtay BaHaRay @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @Ally @HWJ
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @DesiGirl @huny @Arzoomehak
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @Fanii @naazii @Sabeen_27 @Panchii
@Ichigo [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros @cute bhoot
@sonyki @*Sonu* @Nikka_Raja @kaskar @Blue_Sky @Menaz @RaPuNzLe @Mehar_G786 @phys_samar @nisarhamad
@Poetry_Lover @Ahmad-Hasan @Pari_Qrakh @Mano_Doll @Twinkle Queen @Haaan_meiN_Pagal_Hon @chand_sitara
@dur-e-shawar @ShyPrincess @chai-mein-biscuit @Shoaib_Nasir @Bul_Bul @Barkat_ @sweet_lily @Aaylaaaaa
@onemanarmy @Parisa_ @X_w @Sweeta @Dove @Just_Like_Roze @-Anna- @Umeed_Ki_Kiran @SpectativeSchahzaad
@Arz0o @Ocean_Eyes @CuTe_HiNa @Nadaan_Shazie @ShOna* @Angel_A @thefire1 @Azeyy @princess5327
@Jahanger @Missing_Person @Raza-G @umeedz @jimmyz @silent_heart @shayan99 @zeeshe @Arosa
@nighatnaseem21 @unpredictable2 @Angel_A @lovely_eyes @Ocean-of-love @ShehrYaar @France-Boy @REHAN_UK
@Blue-Black @Duffer @Sameer_Khan @Dreamy Boy @Akaaaash @sona_monda @wajahat_ahmad @H0mer
@DevilJin @Dard-e-Dil @Ayesha-Ali @Shahzii_1 @Faiz4lyf @Prince_Ashir @Zaad @genuine @S_Me3R @Adorable_Pari
@zaryaab @gullubat @Danee @wajahat_ahmad @Naila_Rubab @colgatepak @amerzish_malik @Charming_Deep
@Afsaan @shineday11 @AR @Marah @farhat-siddiqa @nizamuddin @mrX @Sabah @Bhanjara
@Fizaali @Amaanali @seemab_khan @Tanha_Dil @ujalaa @Island_Jewel @Chief @raji35 @MukarramRana @Ramiz
@Meerab_ @somy_khan @Yuxra @Cheeky @Fahad_Awan_Huh @Baarish @Stylo_Princess @Awadiya @Imran_Mani
@Brilliant_Boy @Dimple_Doll @fahadhassan @ijazamin @Awesome_Sunny @Ramsha_Cat @Afnan_ @sOhNi_
@Fatima- @Z-4-Zahid @Sunny_ @Abdullah- @A7if @Sweet-doll @Twinkle Queen @shehr-e-tanhayi
@soul_of_silence @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @~Ambitiou$ Girl~ @muttalib @Innocent_Fairy