اس وقت تک قیامت نہ آئے گی جب تک دو بڑی جماعتیں آپس میں زبردست جنگ نہ کر لیں جن دونوں کا دعویٰ ایک ہی ہو گا اور جب تک تیس کے قریب ایسے دجال اور کذاب پیدا نہ ہو جائیں جن میں سے ہر ایک اپنے آپ کو اللہ کا رسول بتائے گا اور فرمایا کہ اس وقت تک قیامت نہ آئے گی جب تک دنیا سے علم اٹھ جائے اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے .
( بخاری ، مسلم )
( بخاری ، مسلم )