محمد صلی اللہ علیہ وسلم/عیسیٰ علیہ السلام جشنِ ولادت

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
وصف
شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ:’’ اگر مسلمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاجشنِ ولادت مناتے ہیں تو اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کا جشنِ ولادت منانے میں کیا نقصان ہے؟کیا عیسیٰ علیہ السلام اللہ کی طرف سے مبعوث نبی نہیں تھے؟
یہ بات میں نے کسی آدمی سے سنی تھی، تاہم میں جانتا ہوں کہ کرسمس منانا حرام ہے، لیکن مجھے مذکورہ سوال کا جواب چاہئے۔ اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر سے نوازے؟‘‘۔



مسلمان اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کی جشنِ وِلادت نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جشنِ ولادت کی طرح کیوں نہیں مناتے ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Rukh-E-Aaftaab

hameedi

Regular Member
Jun 7, 2015
108
23
18
حضرت عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش گرمیوں کے کسی ماہ میں ہوئی تھی ۔ یہ دسمبر کی 25 کی تاریخ مسیحی کونسل کی متفقہ رائے سے تقریبا 800 سال پہلے تجویز کی گئی تھی ۔ اب تو یہ کرسمس اور
ایسٹر کے تہوار کمرشل ہو گئے ہیں ۔
 
Top