ملائی کباب
اجزاء:
قیمہ ----------- ایک کلو
ادرک لہسن پسا ہوا ---------- ایک کھانے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی -------- ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا -------- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کچا پپیتا پسا ہوا --------- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) --------- آدھی گٹھی
پودینہ (باریک کٹا ہوا) --------- آدھی گٹھی
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) --------- چھ سے آٹھ عدد
ڈبل روٹی کے سلائس -------- چار عدد
انڈے ------- دو عدد
فریش کریم -------- آدھی پیالی
کوکنگ آئل -------- تلنے کے لیے

ترکیب:
ڈبل روٹی کو ایک پیالی دودھ میں دس سے بارہ منٹ تک بھگو لیں- پھر دودھ سے نکال کر لکڑی کے چمچ سے دبا دبا کر اچھی طرح نچوڑ لیں-
نچوڑی ہوئی سلائس کو ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پپیتا٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچوں کے ساتھ قیمہ میں اچھی طرح ملا لیں-
قیمے میں فریش کریم ملا کر لمبے لمبے کباب بنا لیں- لکڑی کی سیخوں پر لگا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں-
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک گرم کریں اور کبابوں کو پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر گولڈن فرائی کر لیں-
اسکے بعد نکال کر کیچپ اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔