اسلام و علیکم
آج آپ سب سے ایک بات شیئر کرنے جا آراہی ہوں میری ایک دوست ہوا کرتی تھی ہماری زندگی میں بہت سی چیزیں ایک ساتھ ہوئی تھی اور ہماری پسند نا پسند بھی بہت ملتی جُلتی تھی کامیابی بھی ساتھ آئی تو مینی کبھی منفی سوچا ہی نہیں اور میرا یقین تھا کے اس کے دِل میں بھی سچائی یقین پیار عزت ھوگی جو کے اللہ گواہ ہے میرے دِل میں بہت تھا اور ساتھ رہنا بھی ایسا کے لوگ حیران ہوتے پر کچھ ٹائم بَعْد مجھے آہستہ آہستہ یہ سنی کو ملا کے آپ اس سے بات نا کرو وہ جھوٹی ہے آپ کی برائی کرتی ہے منہ پائے آپ کی دوست بنتی ہے جب کے سمجھتی نہیں مجھے یہ سن کے غصہ تو آیا پر مجھے لگا یہ سارا سر جھوٹ ہے ہماری دوستی سے حسد ہے اسلئے کہا جا رہا ہے یا میری دوست ہی آزما رہی ھوگی پر ایک یا دو نہیں کئی لوگوں نے کہا میں بہت لڑی سنایا بھی پر اندر ہی اندر سوچ رہی تھی کے بس جو بھی ہے اچھا یا برا مجھے نہیں جاننا
کیوں کے میں کھلے دِل سے ملنا چاہتی ہوں جو بات ہے سامنے کہوں نا کے غیبت کروں خیر مجھے کسی نے میسج تو کسی نے آئی ڈی کا پاسورڈ تک دیا کے مجھے یقین ہو اسکائی جب کے میں انکا بھی مقصد نا سمجھ پائی خیر مینی اسی لمحے نکل دیا فب سے بے حد دکھ کے ساتھ مگر میں بہت خوش بھی تھی کیوں جانتے ہوئے بھی ایسا ہی رہتا تو دِل میں رکھ کے ملتی گناہ مجھے ہی ملتا خیر پِھر سامنے رہتے بھی مینی بات بھی کی اور اب بھی یہی کوشش کرتی ہوں کے کسی کو میری وجہ سے گناہ نوا ملے حتی کے اب تو ہر جگہ سے ہی بلوک کر دیا ہے مجھے بے حد دکھ بھی ہوتا ہے کے ڈی کھا کے لیے انسان کتنے جھوٹ بولتا ہے بغض اور منافقت رکھتا ہے دِل میں اور اپنی آخرت کو بری طرح سے گوا لیتا اِس سے کیا ملتا ہے کیا اللہ کو دکھاوا پسند ہے کیا خود کو تسلّی دینا سہی ہے اپنے کی خامیوں کو دوسروں میں تلاش کر کے خوش ھونا کے ایسا ہے تو ہم خود کو ہی بہلا ہیں مگر انسان اکیلے میں سوچے تو پتہ چلے اصل میں برائی کاہان ہے انسان کو اتنا سمجھدار ھونا چاہئے کے وہ معاف تو کرد مگر بیوقوف نہیں کے دوبارہ وہی غلطی کرے جو لوگ ایک دفعہ یقین طور دیں وہ بار بار بھی ایسا کر ہیں اور ویسے بھی ایسی جو خود کو سدھر تے نہیں مگر امیدیں اونچی ہوتی ہیں اگر خود سے سچی ہے تو اللہ کے لیے جینی میں ہی عقلمندی ہے کے اپنے آپکو دوسروں کی خوشی کے لیے وقف کرو نا کے اندر ہی اندر دِل سیاہ کرلو اصل قدر تب ہوتی ہے جب لوگ آپ کے پس نا کے آپ ان کے پاس جائیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلائیں اور میں اللہ کی بے حد مشکور ہوں کے اللہ نے مجھے بہت اچھے لوگوں کی صحبت میں رکھا اور ایسی ملی ہیں بس
بات بس اتنی تھی کے یہ رشتہ چھینک کی طرح تھا کے ختم ہوتے کہا جائے اگر تو یہ ایک سبق ہی ہے کے اگر دِل صاف نہیں تو کرلیں نہیں تو آخر میں سے پتھر کی جگہ جائیں گے اور پِھر ٹھوکر ہی نصیب میں رہ جاتی ہے قدر کھونے کے بَعْد وہ بھی اب سوچتی تو ہوگی اگر ضمیر گواہی دیتا ہو گا تو !!
وا سلام اَز عکس
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @STAR24 @Shiraz-Khan @Fanii @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani @AnadiL
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi @-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Ajnabee_Hoon
@Adorable_Pari @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @huny @H@!der @H0mer @H!N@ @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @maryoom
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @S_ChiragH @sweet-c-chori @ShehrYaar @sikander1111 @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi
@SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad