ہم لوگ اکثر غیر حاضر ہو جاتے ھیں کوئی کام پڑ جاتا ھے
بیمار ہو جاتے ھیں کئی کئی دن نہیں آتے یا پھر کسی کو کوئی
پیغام دینا ہوتا ھے سمجھ نہیں آتی کس تھریڈ میں دیں تو میں نے
سوچا ایک الگ تھریڈ شروع کیا جائے جہاں ہر کوئی اپنا پیغام لکھ
سکے چاھے سب کے نام چاھے کسی خاص کے نام
تو شروع کرتے ہیں۔۔ میرا پیغام یہ ہے کہ ہو سکتا ہے
آفس کی مصروفیات کی وجہ سے میں چند دن حاضر نا ہو سکوں