Ap agar school may hain jahan ap MATHS and SCIENCE may 100 marks late hain but ENGLISH may fail ho jate hain to kia ap ko next class may promote kia jaye ga ?
In order to go to Jannah Allah have made some requirements and prioritize them.
عصر کی قسم - کہ انسان نقصان میں ہے- مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے[Quran: 103:1, 103:2 & 103:3]
First priority is k jo log Imaaan laye after that jo log neek amaaal karte rahe and so on. Therefore, if a non believer performs good deed (might) not be able to enter Jannah.
At this point, you are not allowed to continue this argument in this thread. If you like to continue then please create a new thread.
ڈان بھائی - میں اگر فیل بھی ہو جاتا ہوں تو کیا ٹیچر آگ میں جلانے گا - اور خدا جس نے اپنی مخلوق کا ایک خاص حصہ جنم میں جلانے کے لئے بنایا ہو - تو اپ کی بات کی کوئی منطق نہیں بنتی - انگلش میں کافر بھی پاس ہوتا سکتا اور مسلمان اور یہودی بھی -- لیکن خدا نے تو یہ شرط رکھی ہے کہ انگلش میں تو صرف مسلمان پاس ہو گا
کیوں کیا اپ نے قرآن نہیں پڑھا - قرآن میں لکھا ہے الله کے ہاں دین اسلام اور اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین وہ قبول نہیں - بھائیits between him and Allah. I cannot say anything.
INNA LILLAH...
Allah apko hidayat de aafiat k sath... aameen...
@sherry2112 @ChoCo @S_ChiragH @kingnomi @nasirnoman @Toobi @Hoorain
کیا میں اپنی ایماندارانہ راے نہ دوں - کیا میں اپ کو طرح سچی باتیں دل میں چھپا کر رکھ لوں - بھائی مجھے یقین خدا کو ایماندار اور زہین لوگ پسند ہیں
koi insaaan jaannaat may jaye ga ya jhanum may yeh Allah or us insaan ka mamla hai. Hamara kaam sirf dawat dena or logo ko seedhay rastay par lana hai jaysa k apne kaha. Kon jannat may jaye ga kon dozakh may is ka faysla karna hamare haq may nahi.
الله کے ہاں صرف اسلام دین قبول ہے - اور جس نے اسلام قبول نہیں کیا وہ دوزخی ہے - اس کے سارے عمال ختم --- ایسی کچھ باتیں ہیں جو شک پیدا کرتی ہیں - لیکن میں اندھا یقین نہیں کرتا
ای لوو صحابہ نے بھی یہی کہا کہ کافر اور جنت