تمھارا کہنا ہے
تم مجھے بے پناہ شّدت سے چاہتے ہو
تمھاری چاہت
وصال کی آخری حدوں تک
مرے فقط میرے نام ہوگی
مجھے یقین ہے مجھے یقین ہے،
مگر قسم کھانے والے لڑکے !
تمھاری آنکھوں میں ایک تِل ہے !
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.