.حضورعلیہ السلام کی سیرت پاک ایک ایسا
موضوع ہےجس پرہردورکےسیرت نگار،شعرا,
تاریخ دان،صحابہ،تابعین نےقلم اٹھایا
حسان بن ثابت رض نےطبع آزمائ فرمائ
قیامت تک لکھنےوالےلکھتے رہیںگے
لیکن کسی نےدعوی نہیں کیاکہ ہم نےحق اداکردیا"
غزنی کےایک شاعرنےچالیس ہزارنعتیہ اشعارلکھے:
اورآخرمیںیوں اعتراف کیا:
تھکی ہےفکررسااور
قلم ہےآبلہ پا اورمدح باقی ہے
تمام عمرلکھااورمدح باقی ہے
ورق تمام ہواورمدح
باقی ہے
موضوع ہےجس پرہردورکےسیرت نگار،شعرا,
تاریخ دان،صحابہ،تابعین نےقلم اٹھایا
حسان بن ثابت رض نےطبع آزمائ فرمائ
قیامت تک لکھنےوالےلکھتے رہیںگے
لیکن کسی نےدعوی نہیں کیاکہ ہم نےحق اداکردیا"
غزنی کےایک شاعرنےچالیس ہزارنعتیہ اشعارلکھے:
اورآخرمیںیوں اعتراف کیا:
تھکی ہےفکررسااور
قلم ہےآبلہ پا اورمدح باقی ہے
تمام عمرلکھااورمدح باقی ہے
ورق تمام ہواورمدح
باقی ہے