وفا ہے ذات عورت کی
مگر جو مرد ہوتے ہیں
بہت بے درد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گل کی خوشبو
لوٹ جاتے ہیں
! ! ! ...سنو
تم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نا تنہا چھوڑ کے جانا
نا یہ دل توڑ کے جانا
مگر پھر یوں ہوا محسن
مجھے انجان راستے پر
اکیلا چھوڑ کر اسنے
میرا دل توڑ کر اسنے
محبت چھوڑ دی اسنے
وفا ہے ذات عورت کی
! ! ! روایت توڑ دی اسنے
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @Sunny_Rano @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals