زندگی کا ایک لمحہ
اک حسین لمحہ
جو زندگی سے بھرپور ہے
جس میں محبت ہے
جس میں چاہت ہے
جس میں کوئی بناوٹ نہیں
جو پُر خلوص ہے
جس میں پاکیزگی ہے
جس میں رنگ ہیں
جس میں معصومیت ہے
وہ بچپن کا لمحہ
جو گلی میں
.....کھیلتے گزرا
زنیرہ گل
اک حسین لمحہ
جو زندگی سے بھرپور ہے
جس میں محبت ہے
جس میں چاہت ہے
جس میں کوئی بناوٹ نہیں
جو پُر خلوص ہے
جس میں پاکیزگی ہے
جس میں رنگ ہیں
جس میں معصومیت ہے
وہ بچپن کا لمحہ
جو گلی میں
.....کھیلتے گزرا
زنیرہ گل