کانچ کی سُرخ چوڑی

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,878
12,573
1,313

کانچ کی سُرخ چوڑی


کانچ کی سُرخ چوڑی
میرے ہاتھ میں
آج ایسے کھنکنے لگی
جیسے کل رات شبنم سے لکھی ہوئی
ترے ہاتھوں کی شوخیوں کو
ہواؤں نے سَر دے دیا ہو ۔۔۔

پروین شاکر
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top