اپنے لئے آسانی کر ڈالی..ہم اڑ کے آئیں گے؟یہیں ہمارے قریبی ائیر پورٹ پر۔۔۔۔۔۔ ورنہ دبئی
isi bahanay humaray birds se b mulaqaat kar lijiay ga.tab tak shayed monkey b aa jayenاپنے لئے آسانی کر ڈالی..ہم اڑ کے آئیں گے؟
چلیئے ٹھیک ہے۔۔isi bahanay humaray birds se b mulaqaat kar lijiay ga.tab tak shayed monkey b aa jayen
ہم نے کبھی اتنا سامان اکھٹا نہیں کیا کہ وقتِ رخصت پیکنگ میں مسئلہ ہو ۔ زیادہ سامان سفر کی تھکاوٹ میں اضافہ کرتا اور رفتار کو متاثر کرتا ہے۔پیکنگ کر لی؟