صاف انکار اچھا نہیں لگتا ناآپ ویسے ہی صاف انکار کر دیتیں کہ جا بہن۔۔میں نہیں بنا کے دینے والی۔۔۔۔۔
وہ تو اب جا رہے ناپاپ کارن بنانے آپ زیادہ سیریس نہ لیں
دیر سے خبر ہوئی آپ کے آنے کی۔۔۔ ہم نے تو بنا کر کھا بھی لئے۔Phir khair hai hmaray liye b bnen gay ?
تو کیا تب خوش رہنا تھا اگر لارا لگا دیتے آپ کو؟کہیں بن ہی نہ جائیں۔۔۔
ہمیں تو صاف انکار کر دیا گیا ہے کہ آپی سے بنوا لو ۔
امیجن ہئیر رونے والے ایموجی
غم نہ کریں۔
پوچھنا کیوں ہے؟؟؟؟؟آپ کی طرف۔
آ جائیں؟
کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جاتو کیا تب خوش رہنا تھا اگر لارا لگا دیتے آپ کو؟
حکم ہے سچ بھی قرینے سے کہا جائے فرازصاف انکار اچھا نہیں لگتا نا
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلےپوچھنا کیوں ہے؟؟؟؟؟
چلیں ہم بھی چلتے آپ کے ساتھ
اچھا؟کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا
پھول چھوڑئیے۔۔۔ ہم سے اک بھول ہو گئیحکم ہے سچ بھی قرینے سے کہا جائے فراز
زخم کو زخم نہیں، پھول بتایا جائے۔
Niceہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
یاد آۓ کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا
گھبراۓ کبھی تو مت رونا
@minaahil @Angela @Sahil_ @Armaghankhan @Kavi @Fantasy @Seemab_khan @Shiraz-Khan @BeautyRose
بہت ہی کوئی ظالم سماج ہے۔ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
آپ بھی آ جائیے۔ ٹکٹ لے لیجئے گا اپنی
آپ بھی کر گزریں ۔اچھا؟
پکی بات نا؟
پھر نہ کہنا کہ مروت میں بولا تھا آپ نے۔ ہم کر گزرنے والوں میں سے ہیں بنا لحاظ کے۔
ہم بے مروتی کبھی نہیں کر سکتےآپ بھی کر گزریں ۔
بے مروتی سہہ جاتے ہیں ہم ۔