سو گئیں شہر کی سبھی گلیاں
اب میرے جاگنے کی باری ھے
ahan.......niceحسیں یادوں کے کچھ موسم اسے ارسال کرنے ہیں
سنا ہےشب کو تنہائی اسے سونے نہیں دیتی
ghalti se sad smilie ban gayi thi..u wc why sad?
شرف حاصل رہا ہے مجھ کو اُس کی ہمرہی کا
بہت مغرور ہوں میں خاک ِ پا ہوتے ہوئے بھی
صلح ان کو نہیں منظور خد اخیر کرے
بات سنتے نہیں مغرور خدا خیر کرے
داستانِ شوقِ دل ایسی نہیں تھی مختصر
جی لگا کر تم اگر سنتے میں کہتا اور بھی
چلے آئے ہیں آنکھوں میں اُس کا عکس پا کر
یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں
چلے آئے ہیں آنکھوں میں اُس کا عکس پا کر
یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں