Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ دشمنی میری

میری قبر کی ٹھنڈی مٹی اڑا لے گئی
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
کچھ لڑکیوں کو بات بات پہ رونے کی عادت ہوتی ہے فراز
تو خوا مخوا رنجیدہ ہو کر دل چھوٹا نہ کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی
مرے جرمِ خانہ خراب کو ترے عفوِ بندہ نواز میں
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ابھی ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ پٹواری تیرے ساتھ ہوتا ہے کیا
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
جُدا ہُوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اِتنی بات پہ، کیا زندگی حرام کریں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ مرا دردِ سر نہیں جاتا
یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں جس طرح کوئی مر نہیں جاتا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہم اپنی وضع کے بندے ہیں ہم اپنی طرز کے انسان ہیں
کچھ مان تیرا بھی رکھنا تھا یوں جیت کہ بازی ہاری ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

نئی عمروں کی خودمختاریوں کو کون سمجھائے
کہاں سے بچ کے چلنا ہے، کہاں جانا ضروری ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213


Wo Marz Ishq Hi Kya Abbas Jis Mein Jaldi Shafa Mile
Kon Mange Ga Khushion Ki Dua Jis Ko Dard Mein Khuda Mile​
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
آنکھوں کی اداسی پهر بهی نہ گئی..
میں نے چہرے پہ سجائے لاکھ چہرے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
لفظ ___کاغذ پہ بیٹھتے ھی نہیں
اڑتے پھرے ھیں، تتلیوں کی طرح
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیں

دل کو پگھلائیں تو ہو سکتا ہے سانسیں نکلیں
.
 
  • Like
Reactions: Kavi

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کس طرح سےممکن تھا کہ ایک ہی شاخ پہ کھلتے
میں کہ ہِجر کا لمحہ ، تو کہ وصال کا موسم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

تمام عمر کسے کون یاد رکھتا ہے
یہ جانتے ہیں مگر حوصلہ بڑھاتے ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تمام عمر کسے کون یاد رکھتا ہے
یہ جانتے ہیں مگر حوصلہ بڑھاتے ہیں
Haqeqat Khul Gayi Hasrat Tere Tark-E Mohabat Ki

Tuje Tu Ab Wo Pehle Se Bhi Barh Kar Yaad Aate Hain
 
Top