Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
حیرت ہے، آہِ صبح کو ساری فضا سنے
لیکن زمیں پہ بت، نہ فلک پر خدا سنے
فریادِ عندلیب سے کانپے تمام باغ
لیکن نہ گل، نہ غنچہ، نہ بادِ صبا سنے
جوش ملیح آبادی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. بچھڑ کے مُجھ سے بڑی دیر زندگی سے لڑا
    پھر ایک رات اچانک وہ مر گیا مُجھ میں
 
  • Like
Reactions: Spirit
Top