Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,401 اس دھوپ کےجنگل میں اَناکاہےعجب رُخ صحرا کے مُسافر کو شجر ڈھونڈ رہا ہے Reactions: Spirit
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 10, 2018 #21,402 تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگی تنقید کر رہی ہے مری خواہشات پر پھر اس نے مری خو میں مجھے قید کر دیا اک خواب سا لپیٹ دیا میری ذات پر Reactions: AliShah120
تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگی تنقید کر رہی ہے مری خواہشات پر پھر اس نے مری خو میں مجھے قید کر دیا اک خواب سا لپیٹ دیا میری ذات پر
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,403 میں فضا میں اُڑتا اُڑتا تیرے پاس پہنچ جاوں اے کاش لا کے دے دے کوئی مجھ کو پر ہوا کے
Spirit Active Member Aug 23, 2018 435 328 363 Netherland Sep 10, 2018 #21,404 Kiya maza ho k jb tum waapis aao... HuM teri yaad main mar chukey hon...
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,405 آج پھر قتل کے اِلزام سے بچنے کے لیئے رو رھے ہیں مجھے سُولی پہ چڑھانے والے
Spirit Active Member Aug 23, 2018 435 328 363 Netherland Sep 10, 2018 #21,406 Kavi said: آج پھر قتل کے اِلزام سے بچنے کے لیئے رو رھے ہیں مجھے سُولی پہ چڑھانے والے Click to expand... Sb k honton pe tabassum tha mere qatl k baad... Jaaney kiya soch k rota raha qaatil mera......... Reactions: Fantasy
Kavi said: آج پھر قتل کے اِلزام سے بچنے کے لیئے رو رھے ہیں مجھے سُولی پہ چڑھانے والے Click to expand... Sb k honton pe tabassum tha mere qatl k baad... Jaaney kiya soch k rota raha qaatil mera.........
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,407 نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھوں سے آنسو وہ خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتا ھے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 10, 2018 #21,408 Zara c bat per mohsin bhigo lety ho ankhen tum Suno esa nhi krty zamana bech khaye ga
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,409 آج بھی عادتوں میں شامل ہے تیری گلی سے ہوتے ہوئے گھر جانا
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 10, 2018 #21,410 میں پہر کی تپتی ہواؤں سے، کڑی دھوپ میں کھڑی بے خبر سرِ راہ گزر تیری منتظر، میری بے بسی بھی عجیب ہے
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 10, 2018 #21,411 عصائے مرگ تھامے زندگانی...!!!! میری سانسوں کا ریوڑ ہانکتی ہے
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 10, 2018 #21,412 سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں Reactions: Fantasy
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 10, 2018 #21,413 یہ جو ٹھراو بظاھر ھے اذیت ھے میری ۔۔۔۔۔۔ جو تلاطم میرے اندر ھے سکوں ھے میرا ۔۔۔۔۔۔
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 10, 2018 #21,414 ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺷﻌﺎﺭ لکھ لکھ ﮐﺮ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ... ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ...
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Sep 10, 2018 #21,415 شکر کرو درد لکھتے ہیں درد دیتے نہیں ورنہ کاغذ پر لفظوں کے جنازے اٹھتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,416 ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے، شوقِ وصال تھوڑی ہے
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے، شوقِ وصال تھوڑی ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 10, 2018 #21,417 ujalaa said: سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں Click to expand... Reactions: ujalaa
ujalaa said: سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں Click to expand...
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 10, 2018 #21,418 آ کے وابستہ ہیں اُس حسن کی یادیں تجھ سے جس نـــــــــے اِس دل کو پری خانہ بنا رکھا ھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 10, 2018 #21,419 تیرے گمان کی اڑا دیں دهجیاں میں نے !تجھے لگا تھا کہ میں تجھے بُھلا نہیں سکتا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 10, 2018 #21,420 Yaad k be nishan jazeerun se Teri awaaz aa rhi hy abhi