thanksسمندر کا سفر ہے اور وہ تاریکیوں میں ہے
جہاں پر کشتی ٹکرائے اسے ساحل سمجھ لینا
....................
اگر اک لوتھڑا ہو وہ بھی ہو حالات کا مارا
بنا سوچے اسے میرا ہی زخمی دل سمجھ لینا
.............
مباحث میں وہ مجھ سے جیت تو سکتا نہیں ہے گل
جہاں خاموش ہو جائے اسے قائل سمجھ لینا
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پرہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا
روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے
نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی
غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے
بنجر زمین بوند کو ترسے تمام سال
دریا بھی سمندر میں اترتا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے
"زنیرہ گُل"
Lovelyجو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے
thanksجو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
yupppppp