وہ خیال تھا کوئی دھنک نما، یا کوئی عکس تھا میرے روبرو
جو مجھے ہر طرف سے تو لگا، وہ تو ہی تھا یا کوئی ہو بہو
بس دیکھنا ہے کس طرح، وہ جی رہا ہے میرے بغیر،
یوں تو دل میں ہے وہ آج بھی، جسے ڈھونڈتا ہوں کوبہ کو