Seemab_khan ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ Moderator Dec 7, 2012 6,424 4,483 1,313 ✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮ May 13, 2019 #23,421 کـون اس ہجـــــر زدہ عمــــــر کـو تنہـــا کاٹـــے دکـــــھ خیـالــوں کــو ڈسـے، درد کلیـجا کاٹــے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 13, 2019 #23,422 تُو پَلٹ کر تو دیکھتا کہ تُجھے دُور تک دیکھتا رہا ہے کوئی۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 13, 2019 #23,423 رات پھر آئے گی پھر زہن کے دروازے پر کوئی مہندی میں رنگے ہاتھ سےدستک دے گا
A arzi_zeest Senior Member Jul 2, 2018 940 554 93 May 13, 2019 #23,424 تو اگر چاہےتو شعلوں میں کھلا دے گلشن تیری رحمت ہو تو پھر زہر بھی شافی ہوجاۓ تو نہ چاہے تو سمندر سے بھی تشنہ لوٹوں تو اگر چاہے تو شبنم مجھے کافی ہو جاۓ
تو اگر چاہےتو شعلوں میں کھلا دے گلشن تیری رحمت ہو تو پھر زہر بھی شافی ہوجاۓ تو نہ چاہے تو سمندر سے بھی تشنہ لوٹوں تو اگر چاہے تو شبنم مجھے کافی ہو جاۓ
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 13, 2019 #23,425 کھو گیا ہوں کہیں محبت میں بازیابی __ محال ہے میری لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے سامنے کی مثال ہے میری
Seemab_khan ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ Moderator Dec 7, 2012 6,424 4,483 1,313 ✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮ May 14, 2019 #23,426 تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 May 14, 2019 #23,427 آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
Seemab_khan ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ Moderator Dec 7, 2012 6,424 4,483 1,313 ✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮ May 14, 2019 #23,428 مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 15, 2019 #23,429 تُم پہ مرنے سے بہتر تھا ہم کسی حادثے میں مر جاتے Reactions: Seemab_khan
Seemab_khan ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ Moderator Dec 7, 2012 6,424 4,483 1,313 ✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮ May 15, 2019 #23,430 دورِ وابستگی گُزار کے میں عہدِ وابستگی کو بھول گیا یعنی تم وہ ہو واقعی۔۔۔۔۔۔؟ حد ہے۔۔۔۔۔۔ میں تو سچ مُچ سبھی کو بھول گیا
دورِ وابستگی گُزار کے میں عہدِ وابستگی کو بھول گیا یعنی تم وہ ہو واقعی۔۔۔۔۔۔؟ حد ہے۔۔۔۔۔۔ میں تو سچ مُچ سبھی کو بھول گیا
A arzi_zeest Senior Member Jul 2, 2018 940 554 93 May 15, 2019 #23,431 ﺟﭽﺘﺎ ہے ﺳﯿﺎﮦ ﺭﻧﮓ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﺍکھ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ
A arzi_zeest Senior Member Jul 2, 2018 940 554 93 May 15, 2019 #23,432 سزائے موت سے بدتر ہے آگہی کی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔ شعور حرف کے زنداں میں جل بجھے ہم لوگ
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 15, 2019 #23,433 رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے Reactions: ujalaa
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 May 15, 2019 #23,434 پھول صحرا میں کھلا ہے کوئی دل میں پھر آن بسا ہے کوئی
A arzi_zeest Senior Member Jul 2, 2018 940 554 93 May 15, 2019 #23,435 Kabhi be wajha udasiya Kabhi be wajha uljhaane Ek shaks ne mujh ko Mujhe se he bezaar kr diya
A arzi_zeest Senior Member Jul 2, 2018 940 554 93 May 15, 2019 #23,436 Bahut takleef dete hain wo 'Zakhum' Jo bina qasoor k mily ho
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 15, 2019 #23,437 ہمارے قِصے میں اِتنا ہمارا حِصہ ہے ہمارا نام ہے، باقی تمہارا قِصہ ہے
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 May 15, 2019 #23,438 haqiqat hai to bas itni faraib e khawb e hasti ki k aankhian band hon aur aadmi afsana ho jaey
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 May 15, 2019 #23,439 اتنی سَیاہ رات میں کس کو صدائیں دوں ایسا چراغ دے جو کبھی بولتا بھی ہو
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 May 16, 2019 #23,440 بدلتے ہی نہیں معیار میرے وہی غم اب بھی ہے ، جیسا کہ تب تھا badalte he nahi mayaar mere wahi gham ab bhi hai, jesa k tub tha Reactions: Seemab_khan
بدلتے ہی نہیں معیار میرے وہی غم اب بھی ہے ، جیسا کہ تب تھا badalte he nahi mayaar mere wahi gham ab bhi hai, jesa k tub tha