جو ظلم پہ لعنت نہ کرے آپ لعیں ہے
جو جبر کا منکر نہیں وہ منکرِ دیں ہے
(فیض)
#Raise_Your_Voice_For_Kashmir
#Stand_With_Kashmir
#Fight_Against_Cruelty
#Fight_Against_Brutality
تو نے صداقتوں کا نہ سودا کیا حسینؑ
باطل کے دل میں رہ گئی حسرت خرید کی
nycحسین ابنِ علی کربلا کو جاتے ہیں
مگر یہ لوگ ابھی تک گھروں کے اندر ہیں
#Stand_With_Kashmir #Zulm_k_Khilaf_Utho
waaah waaah waaah
تــم نـے کیا ســوچ کــر ہمارے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا
عشــق گھـر کا کوئی مــلازم ھـے
ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا
zabrdst. Aah wo log jo majboor e yaqeen hotey hain. bht khoobترے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن.
آہ وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ہوتے ہیں...!
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں..
لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں.....
nai martey. don't worry.
مرے اللہ تیری دنیا کے یہ ترسے ہوئے عابد
کہیں جنت میں حوروں کی فراوانی سے نا مر جائیں
Larki>????????????????
وہ سگریٹوں کے دھوئیں کا عادی
میں ناولوں کے خمار سی لڑکی
Ayeeeeeee Hyyyyyyyy........... kiyaaaaaaaaa zbrdstttt shair hai
اب تیرے ہجر میں اے فہم و ذکا کے یوسف
کتنی آنکھیں ہیں جو یعقوب ہوئی جاتی ہیں
Waqt har gham ka madaawa hai magar reh reh kar........ waaaaaaah.........حدِّ برداشت سے جب درد فزوں ہوتا ہے
آس بندھتی ہے کہ اب دِل کو سکوں ہوتا ہے
وقت ہر غم کا مداوا ہے مگر رہ رہ کر
دِل میں اِک درد جو اُٹھتا ہے یہ کیوں ہوتا ہے
waaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh museebat waaaaaaaaaaaaahpher se shoq humain le aya us rah par
jahan peh aik nai museebat mila krti thi
Ayena dekhney waley tou sudhar jaatey hain....... fvrtttttt
ﺗُﻢ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﺴّﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﮨﻮ ﻭﺭﻧﮧ
ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳُﺪﮬﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ