واہ۔۔ بہت اعلیہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پُکارے ہم کو
تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خَسارے ہم کو
Waaaaaaaaaaaaaaah ..... speechless
ہمسائے لا رہے ہیں اُداسی کی کچھ دوا
فی الحال دم کرایا ہے خالی مکان پر
کمال است۔اُس کو بتلا تری دہلیز پہ آ بیٹھا ہے
ایک شاعر تری آنکھوں سے لڑائی کرنے
Hmmmmmتو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے