ارے واہ ...کیا ہی کمال کا شعر کہا ہے...
آج اُس بُت کو رُلایا پرستش نے مِری
آج شیشے نے پتھر کا جِگر کاٹ دیا
Kavi
قاصد نے کہا..یاد وہ کرتے ہیں آپ کو
ہم خوش ہوئے تو کہنے لگے، کوس رہے تھے.
ماڑی گل اے نا؟؟؟
@Kavi @shehr-e-tanhayi @Mahen
اسی اثنا میں یہ تاریکی شب مٹ جائے...رات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو
دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا
دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے
اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں
باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں
شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے
یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب مل جائے
اسی اثناء میں یہ تاریکیِ شب چھٹ جائے
Arey wah, ye to barrey kaam ki cheez share ki aap ney Mein save kar leta hoon apney pass, bohat bohat shukriya bacheyارے واہ ...کیا ہی کمال کا شعر کہا ہے...
اگر آپ نہ لکھتے تو ہم نے لکھ دینا تھا.
یہ لیجیئے اس شعر پہ ہماری طرف سے انعام....ہمارے بعد کام آئے گا آپ کے..
View attachment 114687
آج شیشے نے پتھر کا جگر کاٹ دیا....
.. bus waaah hi waaah..
Outstanding bro wesey sab outstanding hi kehtey hain... koi outsitting q nahi kehta? hmara ma'asoomana sawal
Beautifulرات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو
دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا
دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے
اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں
باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں
شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے
یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب مل جائے
اسی اثناء میں یہ تاریکیِ شب چھٹ جائے