اسی لیئے جو ہم لوگ کہہ دیں وہ سُننا فرض ہےآپ کا، حُکم عدولی نہیں ہونی چاہیئے۔ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا ۔
ویسے اُستاد ہونے کے ناطے آپ ڈانٹ سکتی ہو مجھے
اسی لیئے جو ہم لوگ کہہ دیں وہ سُننا فرض ہےآپ کا، حُکم عدولی نہیں ہونی چاہیئے۔ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا ۔
اب یوں لگتا ہے جیسے وقتِ نزاع آ پہنچا
ایک بے چینی سی رہتی ہے کہیں جانے کی
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
یہ کیا بات ہوئی بھیا....اسی لیئے جو ہم لوگ کہہ دیں وہ سُننا فرض ہےآپ کا، حُکم عدولی نہیں ہونی چاہیئے۔
ویسے اُستاد ہونے کے ناطے آپ ڈانٹ سکتی ہو مجھے
ہماری تو جو کیفیت تھی شعر کی صورت میں کہہ دی .ہم سے نہ کبھی سرزد ہوا ایسا ایک بھی شعر
رعبہم بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتے ۔
ویسے یہاں ایک بہت مسئلہ ہے۔۔سبھی ہم سے شخصیت اور عمر میں بڑے ہیں۔۔بندہ ڈانٹ بھی نہیں سکتا۔۔نہ ہی روعب ڈال سکتا ۔
خود لکھا تھا ایسے۔۔ پنجابی والا تاکہ تاثر مل سکے۔رعب
ہم تو ڈانٹ سکتے نا آپ کو
دارالحمکت میں تو ایسے حالات میں نہیں آیا جاتا جن سے آپ آج کل دوچار ہیں۔۔۔۔خود لکھا تھا ایسے۔۔ پنجابی والا تاکہ تاثر مل سکے۔
ڈانٹ سکتی ہیں آپ ۔تسی تے کج وی کہہ سکدے۔۔۔۔ آج کل تو وہ جیسے کہتے نہیں پنجابی میں، ماڑی آئی ہوئی۔۔۔ ہماری آج کل ماڑی آئی ہوئی ہے
کبھی کچھ ہو جاتا کبھی کچھ
آج سیڑھیوں سے پھسل گئے ۔ اچانک وژن بلر ہو گئی،،،۔۔۔ اور ہم سمجھے شائد سیڑھیاں ختم ہو گئیں ۔
کچھ دیر پہلے کرسی کا سہارا لیا تو ڈائننگ ٹیبل کا کونہ بازو پہ بہت زور سے لگا۔۔۔ اور بھی بہت کچھ ہو رہا صحت تھوڑی بحال ہوتی ہے تو آپ کے دارلحکمت کو رونق بخشنے آتے ہیں۔۔۔۔
kiya naam hai?Mere bichre hoye saathi
Main ab bhi raat ko aksar
Falaq ke kehkushaon se
Haseeen taaron ko chun chun kar
Tumhara naam likhta hun
Hmmmmm kuch yaad nahi..kis ki bat kr rahi aapدارالحمکت میں تو ایسے حالات میں نہیں آیا جاتا جن سے آپ آج کل دوچار ہیں۔۔۔۔
عارضی تعلقات میں مستقبل کے خواب نہی دیکھنے چاہیےMere bichre hoye saathi
Main ab bhi raat ko aksar
Falaq ke kehkushaon se
Haseeen taaron ko chun chun kar
Tumhara naam likhta hun