mareez bejhiay humari tarf..... Darul hikmat soona para haiتنہائی آپا کا دارالحکمت ہے نا برو....زرا وہاں چکر لگا کے دیکھ لیں...
ویسے کہیں یہ والا معاملہ تو نہیں؟
یادوں میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھا ؟، کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گے
کیا بھول گے کچھ یاد نہیں
یاد ہو تم ، بس یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم ،؟ کچھ یاد نہیں