آج ہماری خاک پہ دنیا ، رونے دھونے بیٹھی ہےجیوندے جی میری وات نہ بجھی الٹے زخم لگاۓ نیں
بعد مرن دے لوکاں میری قبر تے پھل چڑھاۓ نیں
آج ہماری خاک پہ دنیا ، رونے دھونے بیٹھی ہے
پُھول ہوئے ہیں جانے کیسے ، اتنے سستے برسوں بعد
ہمیں نہیں کرنی شاعری ۔ پینڈا مک جاندا، جدوں راہ مک جاندے نے
رسی کھل جاندی، جدوں ساہ مک جاندے نے
ہمیں نہیں کرنی شاعری ۔
نہیں ایسا نہیں ہمدم سبھی میں بھول جاتا ہوں
سبھی تو یاد رکھتا ہوں یونہی میں بھول جاتا ہوں
تجھے میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ہوں
تجھے اب بھول جانا ہے یہی میں بھول جاتا ہوں
میں اکثر یاد رکھتا ہوں نہیں اب آرزو کرنی
تمہارے روبرو آکر سبھی میں بھول جاتا ہوں
یہ یادیں زہرِ قاتل ہیں، بھلا سکتا نہیں اختر ؔ۔
مگر یہ درد دیتی ہیں تبھی میں بھول جاتا ہوں
#Kavi
Hum ney tayyar ki?wah wah, aap ney to poori ghazal hi taiyaar kar li, bohat zabardast
میں اکثر یاد رکھتا ہوں نہیں اب آرزو کرنی
تمہارے روبرو آکر سبھی میں بھول جاتا ہوں
kia baat hae, bohat aala
Kahan se parrhi thi?Hum ney tou yeh ghazal aisey hi parrhi thi kahin sey ...
آپ کو کیوں بتائیں؟؟؟Kahan se parrhi thi?
نہیں میں نہیں کہوں گا، کیوںکہ میرا بس پہلا قطعہ ہی تھا، وہ بھی غلط سلطآپ کو کیوں بتائیں؟؟؟
آپ اپنے نام لگا کے کہیں گے کہ آپ کی غزل ہے.
ہاں یہ تو ہے۔۔ہمیں تو بالکل پسند نہیں آیا تھا۔۔۔آپ کی شاعری تو بالکل اچھی نہیں لگتی ہمیں۔۔۔ کیوی بھیا کچھ اچھا لکھا کریں نا۔۔نہیں میں نہیں کہوں گا، کیوںکہ میرا بس پہلا قطعہ ہی تھا، وہ بھی غلط سلط
ہاں یہ تو ہے۔۔ہمیں تو بالکل پسند نہیں آیا تھا۔۔۔آپ کی شاعری تو بالکل اچھی نہیں لگتی ہمیں۔۔۔ کیوی بھیا کچھ اچھا لکھا کریں نا۔۔
اور یہ شعر۔۔۔۔
تمہیں میں بھول جانے کا ارادہ کر تو لیتا ہوں
تجھے اب بھول جانا ہے یہی میں بھول جاتا ہوں
یہ شعر۔۔۔۔۔۔۔اف۔۔بھیا یہ کوئی شعر ہے؟؟ حد ہوتی ہے۔۔۔ اتنا غلط سلط شعر ہے کہ تب سے ہمارے ذہن سے جا نہیں رہا۔۔اسی مفہوم میں، اور کچھ اسی الفاظ سے کئی لوگوں نے طبع آزمائی کی۔۔اور اچھے شعر بنائے۔۔پر آپ والا۔۔۔پر خیر اب لکھ دیا تو کیا کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور قطعہ اتنا عجیب تھا کہ دفعتا دو اشعار مزید بن گئے۔۔ ۔
اور بحر اتنی غلط سلط تھی کہ ایک ترنم سا الفاظ کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کر رہا تھا۔۔۔
یہ بھی کوئی شاعری ہے؟؟
اور یہ غزل آپ ہی کی ہے۔۔۔ آپ کا تخلص استعمال ہوا ہے۔۔۔ پتہ نہیں ہم نے کہیں سے پڑھی تھی۔۔شائد البروس کی پہاڑیوں میں ۔
کام کی بات میں نے کی ہی نہیںAp itna lamba q likhti hain mjhy lgta koi kam ki bat b ho gi .. End py khud ko kehti "congratulations I have successfully wasted the unimportant time of my life" :v
Ab smjh gaye kiwi bhaiya ka reply hum na prhengy :vکام کی بات میں نے کی ہی نہیں
یہ میرا طورِ زندگی ہی نہیں
ہم نہیں لکھتے۔۔یہ کمبخت ہاتھوں کا قصور ہے۔۔۔
یہ تو غالبا ہم نے کیوی بھیا کو ریپلائی دیا تھا