خوش رہیئےOops :v
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
خوش رہیئےOops :v
Aalaw (y)خوش رہیئے
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
کچھ وعدوں کا پاس رکھا..کچھ کو سہوا توڑ دیاکچھ وعدوں کا پاس رکھا کچھ کو سہواً توڑ دیا
جان سے پیارے لوگوں کو انجانے میں چھوڑدیا
ملال کی بارش ہوتی ہے ہم بھی بھیگتے رہتے ہیں
رنگ حرام کئے ہیں خود پہ سیاہ لبادہ اوڑھ لیا
سیاہ پوش
ہم نے یوں وصل کی شب کو کامل کیا
رہگزر میں مِلا، ہمسفر بن گیا
دیکھتے دیکھتے میرا گھر بن گیا
ہم نے یوں وصل کی شب کو کامل کیا
میں ستارہ بنا، وہ قمر بن گیا
Kavi
فیورٹ شاعر کا فیورٹ شعر
دِل تو اپنا اُداس ھے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے
آ جائیں..آپ ہائے گل پکارئیے..ہم ہائے دل کہتے ہیںآ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
ہممم خوب
دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی
یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا
انشاء کی فیورٹ نظمWo larki jo chaand nagar ki raani the
Jis ki alhar aankhun mein herani the
Aj us ny bhi pegham yehe bhijwaya hy
Maya hy .. Sab maya hy ..
آگئےرنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
ہائے... دل کو ٹھا کر کے لگا.کیا خوب 8میں نے پوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک؟
مسکراتے ہوئے بولے کہ سوال اچھا ہے
فیورٹ
پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا...کیا ہی بات...آج کافی دنوں بعد تھریڈ دیکھا....بہت کمال شعر
تجھے کیا ملے گا کرید کے، یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا
مجھے موسموں نے جلادیا، میرے پاس تازہ گلاب تھے
روز یہ رشتہ بچاتی ہوں.مگر روز اک بات...
روز یہ رشتہ بچاتی ہوں مگر روز اک بات
پھر اسے نقطہ آغاز پہ لے آتی ہے
تم مرے واسطے لائے بھی تو کیا غم؟
یہ تو زندگی میری اک آواز پہ لے آتی ہے
بے خودی لے گئی کہاں مجھ کو
کھویا ہوا ہوں اس قدر اپنی تلاش میں
موجود ہوں جہاں وہیں اکثر نہیں ہوں میں
ہممم...اب کسی بات پر نہیں آتیPehly ati the haal e dill pe hansi
Ab kisi bat per nhi aati
سو بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے...ہممممممSo baar kaha dill ny wo koi nhi mera
So bar sada aai tum dill sy nhi kehty
ہممممممAansu aur dua mein koi farq nhi
Ro dena bhi hath uthana hota hy
ہمممممممرونے سے ملال گھٹ گیا ہے
بادل تھا برس کے چھٹ گیا ہے
جسے بھولنے کی عادت ہے....یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
میں جانتا ہوں کہ ملنا ترا محال نہ تھاMalaal hy magar itna malaal thori hy
Ye ankh rony ki shiddat sy laal thori hy
Maza to tab hy k haar ker b hansty rho
Her bar jeet jana kamaal thori hy
Mein to zindagi dhondhty aya hun idherمیں جانتا ہوں کہ ملنا ترا محال نہ تھا
جبھی تو تیرے نہ ملنے کا کچھ ملال نہ تھا
مجھے تو صرف ترا پیار کھینچ لایا ہے
یہاں رقیب بھی ہوں گے مجھے خیال نہ تھا
لیں پھر ایک اور حسب حالMein to zindagi dhondhty aya hun idher
Me tujh sy shouq e mulaqat me nhi aya
(Asha'ar ko sahi matt mar rhe me aj)
آپکی شئیرنگ اعلی ہوتی ہے لیکن اردو میں لکھیں تو بہت اچھا ہےKitni hasrat the anjaam badal jaye ga
Akhiri warq kai baar palat ker dekha
Shukran .. Koshish ki ja skti hyآپکی شئیرنگ اعلی ہوتی ہے لیکن اردو میں لکھیں تو بہت اچھا ہے