ٹر گٸے یار محبتاں والے ۔۔ لے گٸے نال ہی ہاسے
دل نٸیں لگدا یار محمد۔۔ جاٸیے کیہڑے پاسے
Aaahhuummmm :v
اس سے بڑھ کر گُریز کیا ہو گا
ہم ترا نام تک نہیں لیتے
Kavi
تعجب کیا اگر اقبال دنیا مجھ سے نا خوش ہے
بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے